: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) ہندوستان اور یونان نے باہمی تعلقات کو جدید بنانے اور علاقائی اور عالمی مسائل پر تعاون کو وسعت دینے کے لئے مشترکہ طور پر کئی نئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ممالک 2030 تک باہمی تجارت کو دو گنا کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ہم دونوں ممالک کے
شہریوں کو ایک دوسرے سے ملنے (امیگریشن اور نقل و حرکت کے شعبے میں شراکت) کی سہولت فراہم کرنے کے لیے جاری مذاکرات کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ جانکاری وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے یونانی وزیر اعظم میتسو تا کس کے ساتھ بات چیت کے بعد مشتر کہ پریس کانفرنس میں اپنے بیان میں دی۔