: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سنبھل، 19 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ آج کا نیا ہندوستان ترقی کے ساتھ وراثت کے منتر کو بھی اپنا رہا ہےکلکی مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر مسٹر مودی نے کہا ’’ہم ترقی کے ساتھ ساتھ وراثت کے منتر کو اپنا رہے ہیں آج ایک طرف ہمارے
تیرتھوں کو فروغ مل رہا ہے تو دوسری طرف شہروں میں ہائی ٹیک انفراسٹرکچر بھی تیار کیا جا رہا ہے آج اگر مندر بن رہے ہیں تو ملک بھر میں نئے میڈیکل کالج بھی بن رہے ہیں آج ہمارے قدیم مجسمے بھی بیرون ملک سے واپس لائے جا رہے ہیں اور غیر ملکی سرمایہ کاری بھی ریکارڈ تعداد میں آ رہی ہے۔