تاشقند کیمپ آفس / نئی دہلی، 08 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج کہا کہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلباء ہندوستانی اقدار اور ثقافت کے سفیر ہیں انہوں نے کہا کہ ہزاروں میل دور رہنے کے باوجود یہ طلباء ہندوستانی اقدار سے وابستہ رہتے ہیں اور اپنے میزبان ممالک میں بھی ان کا پر چار کرتے
ہیں
میزبان ممالک میں بھی ان کا پرچار کرتے ہیں۔ مسٹر بر لانے ازبکستان کے ہندوستانی اپنے چار روزہ دورے کے دوران سمر قند میڈیکل یونیورسٹی میں ہندو طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ مسٹر برلا فی الحال بین پارلیمانی یو نین (آئی پی یو) کی 150 ویں اسمبلی میں ہندوستانی پارلیمانی وفد (آئی پی ڈی) کی قیادت کر رہے ہیں۔