: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ان کی حکومت کی پالیسیاں اور فیصلے ملک میں روزگار اور خود روزگار کے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں اور ہندوستان کے نوجوان نئے اعتماد سے بھرے
ہوئے ہیں مودی نے روزگار میلے کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 71,000 سے زیادہ نو تعینات نوجوانوں کو تقرری لیٹر تقسیم کئے نو تعینات اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا- “آج ہندوستان کے نوجوان نئے اعتماد سے بھرے ہوئے ہیں۔