نئی دہلی 14 اکتوبر (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لا کی اختتامی تقریر کے ساتھ کل شروع ہونے والی پی۔ 20 کی دوروزہ کانفرنس کا آج اختتام ہوا۔
اس موقع پر معزز مند و بین کو خطاب کرتے ہوئے مسٹر اوم بر لانے کہا کہ دو دن کی نتیجہ خیز بات چیت اور مذاکرات کے سر براہی اجلاس کے اختتام پر پہنچے ہیں۔ 20-P کی صدارت میں نئی دہلی 20-G بعد اب ہم ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا کہ اس موقع کو ایک زمین ، ایک خاندان اور ایک مستقبل کے
لیے پارلیمنٹ " کے موضوع سر براہی اجلاس کی کامیابی میں تعاون کرنے کے لیے میں آپ اور آپ کے وفد کے اراکین کا شکر یہ ادا 20-P پر اس کے عمل کو مزید تقویت ملی ہے۔ 20-P کرتا ہوں۔ کانفرنس میں مشترکہ بیان کی منظوری سے گرین انرجی، خواتین کی زیر قیادت ترقی اور ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر پر ، SDGS مسٹر بر لانے اس یقین کا اظہار کیا کہ
کے عمل کو مزید 20-G چار سیشنز میں آپ کے قیمتی خیالات اور ان پٹ انسانیت کی فلاح و بہبود پر مبنی ترقی کے لیے
تقویت دیں گے۔