واشنگٹن 18 جنوری (رائٹر) امریکہ کی وزارت دفاع نے کہا کہ ترکی کی طرف سے داخلی سیکورٹی کے لئے شامی کردوں کے ساتھ فوجیوں کو تربیت دینے کی امریکی منصوبوں کی مخالفت کرنے کے بعد وہ شام میں نئی فوج یا روایتی سر حدی محافظ نہیں تیار کر رہا ہے۔
style="text-align: right;">امریکی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا"امریکہ شام میں مقامی سیکورٹی فورسز کو تربیت دینے کا کام جاری رکھے گا۔
یہ تربیت بے گھر لوگوں کو اپنے اجڑے ہوئے علاقوں میں واپس جانے کے لئے سیکورٹی فراہم کیا گیا ہے۔