: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جینیوا، 11 ستمبر (یو این آئی) جنگی جرائم میں ملوث اور ہزاروں فلسطینیوں کے قاتل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ بین
الا قوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی عدالت جرائم کے پراسیکیوٹر کریم خان نے نیتن یاہو اور وزیر دفاع گیلینٹ کے وارنٹ گرفتاری کے اجراء کی درخواست دائر کی ہے-