: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
واشنگٹن،3 فروری(ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر دارالحکومت واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔توقع ہے کہ نتن یاہو کل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
کےنمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹ کوف سے ملاقات کریں گے اور منگل کو وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔توقع ہے کہ غزہ، جنگی قیدی اور ایران نیتن یاہو اور ٹرمپ کے ایجنڈے پر ہوں گے۔