: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
تل ابیب، 21 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیلی کابینہ نے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور وزیر دفاع یاو گیلنٹ کو ایران پر حملے کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں دیا مقامی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں میں کہا گیا
کہ گزشتہ شام منعقد ہونے والی کابینہ اجلاس جس میں ایران پر ممکنہ حملے پر غور کیا گیا جو کہ تقریباً 6 گھنٹے تک جاری رہی اجلاس میں نتن یاہو اور گیلنٹ کو ایران کے میزائل حملے کے جوابی کارروائی کا وقت طے کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا۔