: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کٹھمنڈو،22 دسمبر (یو این آئی) نیپال کی عدالت نے بدنام زمانہ سیریل کِلر ’چارلس سوبھراج‘ کو ضعیف العمری کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ڈان میں شائع رپورٹ کے مطابق نیپال
کی سپریم کورٹ نے 78 سالہ چارلس سوبھراج کو ضعیف العمری کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے دو جنوبی امریکی سیاحوں کو قتل کرنے کے الزام میں چارلس سوبھراج 2003 سے نیپالی جیل ہمالیہ میں قید تھے۔