نئی دہلی، 14 نومبر (ایجنسی) سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر محمد حامد انصاری، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور دیگر سینئر كانگرس لیڈروں نے ملک کے اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو بدھ کے روز یوم پیدائش کے پر خراج عقیدت پیش کیا۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، پرنب مکھرجی، ڈا کٹر منموہن سنگھ، ڈا اکٹر حامد انصاری، غلام نبی آزاد، کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت، پی سی چاکو، دہلی پردیش کانگریس صدر اجے ماکن اور سینکڑوں کانگریسی لیڈروں نے یہاں 'شانتی ون' میں انہیں گلدستہ عقیدت پیش کرکے انہیں یاد کیا اور ملک کی ترقی میں ان کی شراکت کا ذکر کیا۔