ٹورنٹو 24 فروری (اسپوتنک) کینیڈا کی پروکیورمنٹ کی وزیر انیتا آنند نے کہا کہ ایسٹرا زینیکا ویکسین کی اضافی خوراک کے لئےسیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سے بات چیت کی گئی ہے۔
مسز آنند نے منگل کے
روز پریس کے نمائندوں کو بتایا’’ ہم 20 ملین کی اضافی خوراک کے لئے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا سے معاہدہ کیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی تصدیق کی کہ اس کے علاوہ 2 کروڑ اضافی ڈوز امریکہ کو سپلائی کی جائے گی۔