: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پر دھان نے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ ( این ای ای ٹی۔ یوجی) کے معاملے پر کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ پارٹی کو اس غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہئے کہ کوئی گٹھ جوڑ پایا جائے گا۔ اس پر
کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ مسٹر پر دھان نے کہا ہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے ) سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے این ای ای ٹی امتحان کے معاملے میں مناسب کار روائی کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ عدالت کی ہدایت کے مطابق 1563 طلباء کا دوبارہ امتحان لیا جائے گا۔