the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 30 مئی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مسلسل بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں ملک کے اقتصادی اور اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے لیے بحری محاذ پر تیاریوں کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
مسٹرسنگھ نے پیر کو یہاں انڈین کوسٹ گارڈ کی تین روزہ 39ویں کمانڈرز کانفرنس کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں ملک کی بحری سلامتی کی ضروریات میں تبدیلی آئی ہے ۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ملک کے اقتصادی اور سٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے لیے بحری محاذ پر تیاریوں کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔
ممبئی دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے



کہا کہ اس واقعہ نے ملک کی ساحلی سلامتی کی طرف توجہ مبذول کرائی تھی ۔ اس کے بعد ہندوستانی کوسٹ گارڈ گزشتہ کچھ برسوں سے اپنی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کرنے میں مصروف ہے ۔ ان کوششوں کے نتیجے میں 2008 کے بعد سے ملک میں سمندری راستے سے کوئی دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا ۔
انڈوپیسفک خطے کو ملک کی بحری سکیورٹی کی ایک اہم جہت قرار دیتے ہوئے انہوں نے اس کے آزاد اور کھلا خطہ بنے رہنے پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی علاقائی اور عالمی تجارت نے ایک نئے چیلنج کو جنم دیا ہے۔ جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور سٹریٹجک مفادات کے تصادم کے نتیجے میں روایتی سکیورٹی چیلنج کے طور پر سامنے آرہا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.