: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی سلامتی کے منظر نامے میں نئے چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاریوں
کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے مسٹر سنگھ نے جمعرات کو یہاں فضائیہ کے کمانڈروں کی دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کیا انہوں نے مسلح افواج کے فوجی آپریشنز میں ہم آہنگی پر بھی زور دیا۔