the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 22 جولائی(ذرائع) تلنگانہ کے وزیر کے تارک راماراؤ نے جمعہ کے روز ٹرین کرایوں میں سینئر سٹیزنس (ضعیف شہریوں) کو حاصل رعایت مستقل طور پر ختم کرنے کے ریلویز کے فیصلہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر کے ٹی آر نے وزیر ریلوے اشوینی ویشنو پر زور دیا کہ وہ اپنے اس فیصلہ پر نظر ثانی کریں۔
 کے ٹی آر نے ٹوئٹر پر تحریر کرتے ہوئے کہا کہ اشوینی ویشنوجی! معمر شہریوں کا خیال رکھنا نہ صرف ہماری ذمہ داری ہے بلکہ یہ ہمارا فرض بھی ہے۔ انہیں یہ پڑھ کر بہت دکھ ہوا ہے کہ حکومت ہندوستان نے ٹرین کرایوں میں سینئر سٹیزن کو حاصل رعایت ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.