: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،5 جون (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر پارلیمنٹ کے احاطے میں رودرکش کا پودا لگایا اس موقع پر مسٹر برلا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے سنگین چیلنجوں کے
درمیان، عالمی یوم ماحولیات ہمیں یاد دلاتا ہے کہ فطرت کے تحفظ کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں آئیے اس دن ہم پانی، جنگلات اور زمین کو بچاکر ماحولیات کے تحفظ کا عہد کریں ، ہر قسم کی آلودگی کو دور کریں اور پلاسٹک کا استعمال بند کریں۔