the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی 11 نومبر(یواین آئی) نائب صدر وینکیا نائیڈو نے سب کے لیے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے پانی کے تحفظ کو’عوامی تحریک‘ بنانے کی ضرورت پر زوردیااورکہا کہ بلدیہ کو ہرگھرمیں پارش کے پانی کو محفوظ کرنے کے نظام کو یقینی بنانا چاہیے مسٹر نائیڈو نے بدھ کو یہاں نیشنل واٹر ایوارڈ تقسیم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی کے تحفظ کا کام عوام کی شراکت داری کے بغیر ممکن نہیں ہے اس لیے اسے عوامی تحریک بنانے کی ضرورت ہےاورہرشہری کو اس



کام میں اپنا تعاون دینا چاہیے۔
نائب صدر نے کہا کہ پانی کے ایک ایک قطرے کو بچانے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے پانی کی حفاظت کے لیے طرززندگی میں اصلاح کی ضرورت بتائی اور کہا کہ پانی کی حفاظت کے لیے سبھی شہریوں کوآگے آکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پانی کی قلت کو دورکرنے کے لیے بارش کے پانی کومحفوظ کرنے کی ضرورت ہے اس لیے بلدیہ اور دیگراداروں کو برسات کے موسم میں پانی کو محفوظ کرنے کے لیے ہرگھر میں انتظام کرنا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.