: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31اکتوبر(یو این آئی)مسلمان معاشی طور پر انتہائی پسماندہ ہیں ان کی پسماندگی اور غربت دور کرنے اور انہیں بااختیار بنانے، ترقی سے ہم کنار کرنے اور انھیں مضبوط مقام دلانے کے لیے
مخلصانہ کوششوں کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہاریہاں پسماندہ مسلمان پولیٹیکل اینڈ ویلفیئر اویئرنیس آف انڈیا کونسل کی جانب سے مسلمانوں کی سیاسی ، تعلیمی، فلاحی شعور اور بیداری پر ایک قومی کنونشن میں مقررین نے کیا۔