: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 27 جون (یو این آئی) مرکزی مائیکرو، اسمال اور میڈیم انڈسٹری کے وزیر جیتن رام مانجھی نے خود کفیل ہندوستان اور ترقی یافتہ ہندوستان
بنانے میں چھوٹی صنعتوں کے اہم رول پر زور دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ دیہی علاقوں میں جامع اور مرکوز کوششیں اور دور دراز علاقوں کو گہرا اور وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔