the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 اکتوبر (یو این آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعرات کے روز ماحولیات اور ترقی کے توازن پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ، فنانس کمیشن اور بلدیاتی اداروں کو ٹیکس چھوٹ اور اقدامات سے عمارتوں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے آج یہاں صنعت کاروں کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، مسٹر نائیڈو نے کہا کہ یہ صحیح وقت ہے جب ماحولیات دوست عمارتوں کی تعمیر پر زور دیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ نئی عمارتوں کو نہ صرف ماحول دوست بنانا چاہئے بلکہ پرانی عمارتوں کو بھی فطرت کے



مطابق تیار کیا جانا چاہئے۔ ان میں توانائی اور پانی کے تحفظ کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔
نائب صدر نے عمارتوں کی مطابقت کو لوگوں کے لئے لازمی عنصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ کاربن کے اخراج کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔ اس سے نہ صرف ہندوستان مضبوط ہوگا بلکہ ملک میں ہریالی میں بھی اضافہ ہوگا۔ خشک سالی ، سیلاب اور جنگل کے احاطہ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ابدی سچائی ہے اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے دنیا بھر کے ممالک کو انقلابی تبدیلی کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.