the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کو ہیما 02مارچ (یو این آئی) حکمراں نیشنلسٹ ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی (این ڈی پی پی ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اتحاد نے ناگالینڈ اسمبلی انتخابات میں 59 میں سے 34 سمیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی اور اقتدار بر قرار رکھا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آج شام 5



بجے تک این ڈی پی پی نے 22 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے اور تین میں آگے ہے، جب کہ اس کی اتحادی بی جے پی نے 12 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی
ہے۔
ریاست کے وزیر اعلیٰ نسیفیوریو نے شمالی انگامی-2 اور نائب وزیر اعلی منتھو نگو پیٹن نے توئی اسمبلی سیٹوں پر بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.