نئی دہلی، 17 نومبر (یو این آئی) مرکزی حکومت کی وزارت ثقافت نے جمعہ کو لال قلعہ میں 9سے 15دسمبر تک انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان کیا۔
حکومت اس تقریب کو، جو کہ آرٹ اور ثقافت کے وسیع اور متنوع
اسپیکٹرم کو پیش کرتی ہے، کو دنیا کے ممتاز ثقافتی پروگراموں میں ایک جگہ بنانے کا ارادور کھتی ہے۔
ثقافت اور امور خارجہ کی وزیر مملکت میناکشی لیکھی نے نیشنل میوزیم میں ایک پریس کا نفرنس میں انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اینڈ ڈیزائن بنالے'۔2023 کا اعلان کیا۔