: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 14 مئی (یو این آئی) آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی سر براه این چند را بابو نائیڈو نے کہا ہے کہ این ڈی اے کو 400 سے زائد نشستیں حاصل ہوں
گی۔ انہوں نے اتر پردیش کے وارنسی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم بنیں گے کیونکہ انہوں نے گذشتہ دس سال میں کافی بہتر کام کیا ہے۔ ملک کو ان کی ضرورت ہے۔