جنرل سکریٹری برج موہن سریواستو کو این سی پی چیف اور نائب وزیر اعلی مہاراشٹر اجیت پوار اور کارگزار صدر پرفل پٹیل نے کمان سونپی ، شب و روز کی محنت سے مضبوط ٹیم تیار
نئی دہلی ،16اگست (یواین آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ) اب مہاراشٹر سے
نکل کر جموں و کشمیر میں اپنا پرچم لہرانے کے لیے پوری طرح سے تیار ہے مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اور این سی پی کے چیف اجیت پوار اور این سی پی کے کارگزار صدر اور رکن پارلیمنٹ پرفل پٹیل نے پارٹی کے جنرل سکریٹری برج موہن سریواستو کو جموں و کشمیر کی کمان سونپی ہے۔