: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے حکمراں پارٹی نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جو ماحول بنایا ہے اور جس طرح سے ارکان کو ایوان میں جانے سے روکا گیا ہے پارلیمانی تاریخ میں ایسا واقعہ پہلے کبھی نہیں ہوا راجیہ سبھا میں
کانگریس کے ڈپٹی لیڈر پرمود تیواری اور لوک سبھا میں پارٹی کے ڈپٹی لیڈر گورو گوگوئی نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی جمہوریت میں یقین نہیں رکھتی اور جس طرح کا رویہ پارٹی نے حال ہی میں پارلیمنٹ میں دکھایا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ بی جے پی ایک آمرانہ جماعت ہے۔