the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 16نومبر (یو این آئی )این سی پی کے چیف قومی ترجمان اور اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک نے آج دہلی میں کے پی گوساوی اوراس کے مخبر کے درمیان ہوئے واٹس ایپ چیٹ کو اپنے ٹوویٹر پر شیئر کیا ہے جس میں اس بات کی وضاحت ہے کہ کروز ڈرگس پارٹی میں کسے شناخت کرنا ہے۔
نواب ملک کے اس ٹوویٹ سے ایک بار پھر سمیروانکھیڈے کی کارروائیوں



کے تعلق سے ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔

کے پی گوساوی ومخبر کے درمیان کے واٹس ایپ چیٹ شیئرکرنے کے بعد نواب ملک نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے سمیروانکھیڈے سے سوال کیا کہ جب کروز پرکاشف خان نشان زد تھا تو پھراسے کیوں گرفتار نہیں کیا گیانیز اس کے ساتھ موجود وہائیٹ دوبے کو بھی کیوں اس گرفتاری سے علاحدہ رکھا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.