the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، 12 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اورمنشیات مافیا کے تعلق سے نارکوٹیک کنٹرول بیورو (این سی بی ) نے آج یہاں بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال کی معشوقہ و جنوبی افریقہ کی ماڈل گیبریلا ڈیمٹریڈس سے دوسرے دن بھی تقریبا چھ گھنٹے



تک تفشیش کی۔

این سی بی کے ذرائع کے مطابق ، 33 سالہ گیبریلا کوآج دوسرے روز پوچھ گچھ کےلئے طلب کیاگیاتھا۔

اسی درمیان اطلاع موصول ہوئی ہے کہ کل بروزجمعہ ارجن رام پال کوبھی تفیش کیلئے سمن جاری کیاگیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.