the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بھوپال، 7 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2026 تک نکسلیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے اور مدھیہ پردیش اس سمت میں سرگرم رول ادا کرے گا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر یادو نے نکسل مٹاؤ مہم کے سلسلے میں کل یہاں منعقدہ میٹنگ میں سینئر افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ ڈاکٹر یا دو نے کہا



کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2026 تک نکسلیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ مدھیہ پردیش پر دیش اس سمت میں سر گرم رول ادا کرے گا۔ ریاست کے نکسل متاثرہ علاقوں میں کئے جار ہے ترقیاتی کاموں کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے۔ نکسلی سر گرمیوں کو مئو سرگرمیوں کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کرنے کے لیے ضلع سطح اور پولیس ہیڈ کوارٹر سے لے کر ریاستی حکومت کی سطح تک مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.