: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور، 26 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے دنتے واڑہ ضلع میں نکسلیوں کے حملے میں ڈرائیور سمیت 11 جوانوں کی موت کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے نکسلیوں کی
بوکھلاہٹ کی کارروائی قرار دیا مسٹر بگھیل نے یہاں صحافیوں سے اس واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بستر میں نکسلیوں کے ساتھ لڑائی آخری مرحلے میں چل رہی ہے اور سیکورٹی فورسز نے انہیں پیچھے دھکیل دیا ہے۔