: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 7 اکتوبر ( یو این آئی ) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو ملک کی نکسل متاثرہ ریاستوں سے چھتیس گڑھ میں حالیہ کامیاب آپریشن کی حکمت عملی اپنانے کی اپیل کی مسٹر شاہ نے
نئی دہلی کے وگیان بھون میں ملک کی نکسل متاثرہ ریاستوں میں نکسل ازم کے خلاف جاری کارروائیوں پر منعقدہ ایک اہم میٹنگ میں یہ بات کہی اس بنیاد پر وہ اپنی اپنی ریاستوں میں آپریشن کر سکتے ہیں۔