کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
ایکسپریس نیوزکے مطابق مخدوم نیاز انقلابی ایڈوکیٹ کی
جانب سے اسلام
آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی سیکرٹری قانون،
اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن، چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور نواز شریف
کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 قومی مفاد کے برعکس اورآئین سے متصادم ہے، اس لیے عدالت عالیہ الیکشن ایکٹ کو منسوخ کر دے اور نواز شریف کو درخواست کے فیصلے تک بطور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سیاسی سرگرمیاں جاری رکھنے سے روکا جائے۔