the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 25 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو جمعہ کو پیٹ میں درد کی شکایت کے بعد ممبئی کے سرکاری جے جے اسپتال میں داخل کرایا گیا جس کے دوران انکے بلڈ پریشر میں اضافہ پایا گیا ۔

جے جے اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ آج صبح نواب ملک کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ



(ای ڈی) کے دفتر سے طبی معائنہ کے لئے جے جے اسپتال لایا گیا تھا لیکن معائنے کے دوران انہوں نے پیٹ میں درد کی شکایت کی اسکے بعد انکے بلڈ پریشر میں اضافہ پایا گیا
ڈاکٹروں کے پینل جنہوں نے انکا طبعی معائنہ کیا تھا انہوں نے اسپتال میں داخل ہونے کا مشورہ دیا تھا جسکے انھیں
اسپتال میں بھرتی کیا گیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.