نئی دہلی، 3 جنوری:- بحریہ کا ایک مگ -29 کے لڑاکا طیارے آج گوا کے ہنسا بحری ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا لیکن خوش قسمتی سے پائلٹ وقت رہتے طیارے سے چھلانگ لگانے میں کامیاب رہا۔
right;">بحریہ کے مطابق یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک ٹرینی پائلٹ طیارے پرریگولر تربیتی اڑان بھر رہا تھا۔
طیارہ اڑان بھرنے سے پہلے ہی رن وے پر پھسل گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔