: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 اکتوبر ( یو این آئی ) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے تاریخی شاردا مندر میں آزادی کے بعد پہلی بار نوراتری پوجا کا
انعقاد روحانی اہمیت کا معاملہ ہے مسٹر شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے 23 مارچ کو تزئین و آرائش کے بعد اس مندر کو دوبارہ کھولا تھا۔