the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چندی گڑھ/21اگست(ایجنسی) پاکستان کے فوجی سربراہ کو گلے لگانے کے معاملے میں تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے پنجاب کے کابینہ وزیر navjot-singh-sidhu نوجوت سنگھ سدھو نے منگل کو کہا کہ جنرل qamar-javed-bajwa قمر جاوید باجوہ، وزیر اعظم عمران خان کے حلف برداری کی تقریب سے پہلے ان سے بمشکل سے ایک منٹ کے لیے ہی ملے



تھے، انہوں نے میڈیا سے کہا، میں ان سے بعد میں نہیں ملا تھا، سدھو نے کہا کہ 18 اگست کو اسلا م آباد میں حلف برادری تقریب میں انکی جگہ کو آخری وقت میں بدل دیا گیا تھا اور انہیں نہیں پتہ تھا کہ کون انکے پاس بیٹھا تھا،انہوں نے کہا انکا پاکستان دورہ سابق اٹل بہاری واجپئی کو خراج تحسین ہے، جو دونوں ملکوں کے درمیان امن چاہتے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.