: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) ہندوستان، فرانس اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے درمیان پہلی سہ فریقی میری ٹائم پارٹنرشپ مشق جمعرات کو اختتام پذیر ہوگئی مشق کے پہلے ایڈیشن کے دوران، سمندر میں وسیع پیمانے پر آپریشنز جیسے کہ سطحی جنگ جس
میں ٹیکٹیکل فائرنگ اور میزائل کی مشقیں شامل ہیں کلوز کوارٹر مشقیں، فرانسیسی رافیل اور یو اے ای ڈیش 8 ایم پی اے کے ساتھ جدید فضائی دفاعی مشق، ہیلی کاپٹر کراس لینڈنگ آپریشنز، حصہ لینے والے یونٹس کی جانب سے سمندر میں پھر سے بھرائی کی مشقیں کی گئیں۔