جموں، 09 اگست (یو این آئی) ڈیمو کریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے چیئر مین اور سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے بدھ کو کہا کہ جموں کشمیر واپس آنے کا ان کا مقصد لوگوں کے مصائب کو کم کرنا اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کو دنیا کی اعلیٰ معیشتوں میں سے ایک بنانا
ہے۔
وادی چناب کے اپنے 10 روزہ دورے کے دوران آزاد نے پر انو، کھیلانی اور بھدرواہ میں 3 عوامی جلسوں سے خطاب کیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے اس موقعہ پر کئی لوگوں نے ڈی پی اے پی میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی کے عوام نواز ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔
شرکت کی۔