the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بروسیلز ،28مارچ:- امریکہ، برطانیہ اور مختلف ممالک کے بعد اب شمالی بحر اوقیانوس کے فوجی اتحاد ناٹو نے بھی روس کو آنکھیں دکھانا شرو ع کردی ہیں، جس نے سات روسی اسٹاف ممبران کو فارغ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ناٹو اتحاد کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے بتایا کہ ناٹو اتحاد کے لیے کام



کرنے والے اسٹاف ممبران میں شامل سات روسی اہلکاروں کو فارغ کردیا گیا ہے جبکہ دیگر تین روسی اہلکاروں کو سفارتی تعینات کی سند دینے سے انکار کردیا ہے۔

مختلف ممالک کی جانب سے اب تک 150 کے قریب مبینہ روسی انٹیلی جنس اہلکاروں کو بے دخل کیا جاچکا ہے، جن میں امریکہ کی جانب سے 60 جبکہ برطانیہ نے33اہلکاروں کو ملک سے بے دخل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.