: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22اگست (یو این آئی) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کو ملک کے عوام کے لئے موثر آواز قرار دےتے ہوئے پارٹی کے جنرل سکریٹری برج موہن سریواستو نے کہاکہ دہلی سمیت پورے ملک میں پارٹی کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے یہ بات
انہوں نے آج یہاں این سی پی دہلی شاخ کے نو منتخب صدر بریندر سنگھ کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ اتحاد و اتفاق سے زور دیتے ہوئے کہاکہ اتحاد میں بڑی طاقت ہے اور ہر لڑائی اتحاد و اتفاق سے جیتی جاسکتی ہے۔