نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر قانون و انصاف ارجن رام میگھوال نے کہا کہ نیشنل یو گاینڈ نیچرو پیتھی کمیشن بل 2023 جلد ہی پارلیمنٹ سے پاس ہو کر رہے گا پیر کو یہاں نیچرو پیتھی جلدی سے کر کو ڈے کے موقع پر سور یا فاؤنڈیشن اور بین الا
قوامی نیچرو پیتھی آرگنائزیشن اور آیوش کی مرکزی وزارت کے اشتراک سے منعقدہ ایک قومی کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر میگھوال نے کہا کہ مرکزی حکومت کو قومی یوگا اینڈ نیچرو پیتھی کمیشن بل 2023 کو پارلیمنٹ کو پایہ تکمیل تک
پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔