: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، ،25جنوری(یو این آئی)آل انڈیا پولنگ بوتھ کانگریس کے قومی صدر انتخاب عالم نے اپنی دو صفحات پر مشتمل عرضداشت کے ساتھ کانگریس ہیڈ کوارٹر میں قومی صدر ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کی اور ملک بھر میں پولنگ بوتھوں کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا قومی صدر کھڑگے سے بات
چیت میں انہوں نے کہا کہ آج پولنگ بوتھ پر ہماری کانگریس کی گرفت بہت کمزور ہے، جس کی وجہ سے ہم لڑائی میں پیچھے رہ گئے ہیں، اسی لیے ایک سال قبل آل انڈیا پولنگ بوتھ کانگریس کے ساتھ پورے ملک میں کانگریس کے پرانے اور نئے ہم خیال لوگوں نے قائم کیا جو اس وقت ملک بھر میں اپنی سطح پر کام کر رہی ہے۔