: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 30 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیر بہبودی خواتین و اطفال ستیہ وتی راٹھور نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ نیشنل میڈیکل کمیشن نے محبوب آباد ضلع میں ایک
میڈیکل کالج قائم کرنے کی اجازت دیدی- انہوں نے کہا کہ میڈیکل اسمنٹ اینڈ ریٹنگ بورڈ نے کالج کی اجازت کے لیے درکار حالات، بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا-