the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 22 جنوری ( یو این آئی ) مرکزی حکومت نے ملک میں صحت کی سہولیات کا دائرہ بڑھانے کے لیے قومی صحت مشن میں پانچ سال تک کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے



میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت وزیر پیوش گوئل نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ قومی صحت مشن نے ملک میں صحت خدمات کے دائرہ کار کو بڑھانے اور صحت کی سہولیات کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.