: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جونپور:22نومبر(یواین آئی) کیرل کے گورنر عارف محمد خان نے کہا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی2020 کا مقصد ہی تعلیم اور سیکھنے پر توجہ مرکوز کرنا اور ہندوستان کو ایک گلوبل
نالج سپرپاور بنانا ہے خان نے بدھ کو جونپور ڈاک بنگلے میں یواین آئی سے بات چیت میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کا ہدف 2040 تک ایک کامیاب تعلیمی نظام بنانا ہے جس میں سبھی امیدواروں کی سماجی۔