the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حال ہی میں اعلان کردہ نیشنل ڈیجیٹل یونیورسٹی ملک میں یونیورسٹیوں میں سیٹوں کی کمی کے مسئلے کو پوری طرح سے حل کر سکتی ہے وزیر اعظم نے وزارت تعلیم، یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) اور (آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن) اے آئی سی ٹی ای اور ڈیجیٹل یونیورسٹی کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے پروجیکٹ پر تیزی سے کام کرنے کی اپیل کی مسٹر مودی نے بجٹ 2022-23 میں تعلیم اور ہنر مندی کے شعبے پر مرکزی بجٹ 2022 کے مثبت اثرات پر ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے



اداروں کی تعمیر کے دوران بین الاقوامی معیارات کو ذہن میں رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
پیر کو مادری زبان کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم مودی نے مادری زبان کے ذریعے تعلیم اور بچوں کی ذہنی نشوونما کے درمیان کڑی کی نشاندہی کی۔ انہوں نے بتایا کہ کئی ریاستوں میں مقامی زبانوں میں طبی اور تکنیکی تعلیم بھی دی جا رہی ہے۔
وزیر خزانہ نرملا نے اس بازار کے بجٹ میں نیشنل ڈیجیٹل یونیورسٹی کا اعلان کیا ہے۔ جواس کا ایک بنیادی مرکز ہو گا اور دور دور تک اس سے جڑے مراکز ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.