: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جموں10جنوری(یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے خواتین سے کہا کہ وہ جموں و کشمیر میں آنے والے پنچایتی اور شہری بلدیاتی انتخابات میں تبدیلی کے اہم
کارندوں کے طور پر ابھریں انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ آج سے ہی پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریاں شروع کریں ان باتوں کا اظہار انہوں نے ضلع کٹھوعہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔