: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 5 دسمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس نے جمعرات کو پارٹی کے بانی شیخ محمد عبد اللہ کو ان کے 119 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ ، نائب صدر اور وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ اور
دیگر بڑے لیڈران جمعرات کی صبح نسیم باغ حضرت بل میں واقع شیخ محمد ایران با حال میں واقع في محمد عبد اللہ کے مزار پر حاضر ہوئے اور وہاں فاتحہ پڑھا اس کے علاوہ پہارٹی سینکڑوں کارکن بھی مزار پر جمع ہوئے اور مرحوم کے لئے فاتحہ پڑھا۔