: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی ، 19 ستمبر (یو این آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل ریسرچ (آئی سی اے آر ) ہفتہ کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو میں آم کی پیداوار اور معیار کو بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی
اور تحقیقی ترجیحات کے موضوع پر ایک قومی کا نفرنس کا انعقاد کرے گا، جس میں بہت سے ماہرین شرکت کریں گے ہندوستان اور بیرون ملک کے ماہرین پھلوں کے راجہ آم کو مزید خاص بنانے پر تبادلہ خیال کریں گے۔