: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،25جولائی(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہاکہ غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے آئینی اور جمہوری حقوق چھینے جانے کے بعد جموں وکشمیر کے عوام کو ہر سطح پر محتاج بنانے کا سلسلہ جاری رکھا
گیا ہے اور اس تاریخی ریاست کو بے اختیار کرنے کا کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیا جارہاہے انہوں نے کہا کہ ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے نیشنل کانفرنس کی مضبوطی انتہائی اہمیت کی حامی ہے اور اس کیلئے ہمیں تن دہی سے کام کرکے عوام کا اشتراک اور تعاون حاصل کرناہے۔